یوم محبت
مقرر کیوں کریں میعاد اس کی
کوئی مجبوری اوقات ہے کیا
بھلا یوم محبت کیا منائیں
محبت ایک دن کی بات ہے کیا
(انور شعور
مقرر کیوں کریں میعاد اس کی
کوئی مجبوری اوقات ہے کیا
بھلا یوم محبت کیا منائیں
محبت ایک دن کی بات ہے کیا
(انور شعور
خوبصورت اور بہترین اشعار کا مجموعہ
Comments
Post a Comment